ٹیکنالوجیہندوستان

نئے رینوکوڈ۲۰۱۸فیچرلوڈیڈرینج آ گرہ میں لانج کا اعلان

آ گرہ :ھارت میں کاروں کی اہم یوروپی برانڈ رینو نے رینوکوڈ۲۰۱۸فیچرلوڈیڈرینج کوآ گرہ کے رینو ڈیلرشپ میں لانج کا اعلان کیا،جو مینوال اور آ ٹومیٹیڈٹرانسمشن دونوں اختیارات میں دستیاب ہے،یہ نئی انتہائی سستی کار ینوانڈیاکے لئے کاروباری زمین کی تزئین کو تبدیل کرنے اورفروخت کی تعداد میں اضافہ، اب اس قسم کی ۲۵۰۰۰۰کار فروخت ہو گئی ہیں،اس طبقہ میں پہلی مرتبہ شامل خصوصیات کے ساتھ ، ۸ مختلف شکل میں دستیاب نئے رینوکوڈ ۲۰۱۸لوڈیڈرینج کو بنا کسی اضافائی قیمت پر لانج کیا گیاہے،

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close