فلم

نیا شرما اپنے سیکسی انداز سے خوب ہوئی ٹرول

ٹی وی کی سب سے ہاٹ اور خوبصورت نیا شرما نے سال 2016 میں کٹرینہ کیف ، عالیہ بھٹ اور سونم کپور جیسی بالی ووڈ اداکاراؤں کو پچھاڑ کر ایشیا کی تیسری سب سے سیکسی خاتون ہونے کا خطاب حاصل کیا تھا۔ نیا اپنے سوشل میڈیا پوسٹ اوت ہاٹ فوٹوز کی وجہ سے اکثر سرخیوں رہتی ہیں۔ نیا کی ہاٹ تصویریں اکثر انٹرنیٹ پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ اس لئے انہیں انٹرنیٹ سینسیشن بھی کہا جاتا ہے۔
اب نیا نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پرایک ویڈیو شیئر کیا ہے، نیا کا یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا ہے۔ کچھ ہی گھنٹوں میں ان کے ویڈیو کو لاکھوں ویوز مل چکے ہیں۔ نیا اس ویڈیو میں وہ بیچ پر سوئم سوٹ پہن کر ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ نیا کے ساتھ ان کی دوست بھی ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ نیا نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئےکیپشن لکھا ۔ جب پروفیشنل کے ذریعے بیچ پر میں نے ڈانس سیکھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close