فلم

وانٹیڈ ۔2 سے باہر ہوئے سلمان، 5 فلم پرانے اس ہیرو کو ملا کام

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیراف سپر ہٹ فلم وانٹیڈ کے سیکویل میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔ سال 2009 میں بونی کپور اور پربھو دیوا کی ہدایت میں سپرہٹ فلم وانٹیڈ میں سلمان خان کا اہم رول تھا۔ جب اس فلم کے سیکوئل کے بارے میں سلمان خان سے پوچھا گیا تو انہوں نے صاف طور پر کہا میں اس فلم کا حصہ نہیں رہوں گا۔

ریس -3 کے دوران ایک انٹرویو کے دوران سلمان نے کہا تھا وہ وانٹیڈ 2 میں کام نہیں کررہےہیں۔ ہدایت کارپربھو دیوا اور بونی کپور اب فلم کے لئے کسی د وسرے ایکٹر کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ چونکہ ٹائیگر کی شبیہ اب ایکشن ہیرو کی ہوچکی ہے۔

بونی کپور کا کہنا ہے کہ وانٹیڈ 2 کے لئے ان کے پاس بہترین کہانی ہے جسے پردے پر دکھانا دلچسپ رہے گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close