جھارکھنڈہندوستان

وزیراعلیٰ رگھوور داس نے کیا شراونی میلے کا انعقاد

دیو گھر : وزیراعلیٰ رگھوور داس نے ریاست کو خودکفیل اور خوشحال اور ترقی یافتہ بنانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے بابا بید ناتھ کا جل ابھیشیک کیا اور شراونی میلہ کا آغاز کیا۔انہوں نے کہا کہ دیو گھر کے باشندوں کیلئے اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا ایک بہترین موقع ہے۔ کیونکہ ریاستی حکومت کا ماننا ہے کہ عوامی شراکت داری کے بغیر اتنے میلے کا انعقاد کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا ہے۔ حکومت آپ کے ساتھ ہے، آئیے قدم سے قدم ملاکر چلیں اور اپنے فرائض کو سنجیدگی سے ادا کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close