دہلیہندوستان

وزیر اعظم نے راجیوگاندھی کی سالگرہ پر یاد کیا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کوسابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی 75ویں سالگرہ پر قوم کے لئے کی گئی ان کی خدمات کویاد کیا ۔وزیر اعظم نے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کوان کی سالگرہ پر خراج عقیدت ۔ہم قوم کے لئے کی گئی ان کی کوششوں کو یاد کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ راجیو گاندھی کی پیدائش20اگست1944کو ہا تھا۔وہ 31اکتوبر1984سے دو دسمبر 1989تک ملک کے ساتویں وزیر اعظم رہے ۔21مئی 1991کو تملناڈو کے کوئمبٹور میں ان کا قتل کر دیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close