کھیل

ولیمسن کےفرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل

لیڈز: نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں ۔
انہوں نے کاؤنٹی چمپئن شپ ڈویژن ٹو میں یارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سمرسیٹ کے خلاف میچ کی دوسری اننگز میں 51 رنز بنا کر 10 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا۔ انہوں نے 131 فرسٹ کلاس میچ کھیل کر 10 ہزار رنز مکمل کئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close