کوسی

وکلانگ ادھیکار منچ کے ممبران کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

پٹنہ :وکلانگ ادھیکار منچ بہار کے سکریٹری دیپک کمار کی قیادت میں 8رکنی وفد نے راشٹریہ پتی بھون میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے رسمی ملاقات کر کے انہیں معذور لوگوں کی تعلیم صحت روز گار اور ان کے اندر ہنر مندی کے فروغ کے لیے حکومت ہند کے ذریعہ چلائے جارہے فلاحی منصوبوںخے بارے میں تفصیلی بات چیت کی اور اصلاح کے بارے میں بھی بتایا وفد نے دسمبر ماہ میں منعقد ہونے والی معذور افراد کے تیسرے اجتماعی غیر معمولی شادی میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شامل ہونے کے لیے گزارش کرتے ہوئے مدعو کیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close