بین الاقوامی

پاکستان پشاور: گھر چھوڑ کر بھاگنے کو مجبور ہیں سکھ کمیونٹی کے لوگ

پاکستان کے پشاور میں سکھ اقلیتی کمیونٹی کے لوگ اپنا گھر چھوڑ کر بھاگنے کو مجبور ہیں۔پشاور میں رہنے والے قریب 30،000 اقلیتی سکھ کمیونٹی 60 فیصدی سے زیادہ لوگ پشاور چھوڑ کر کسی اور علاقے میں جا چکے ہیں۔ٹی آر ٹی ورلڈ نیوز کے مطابق حال ہی میں ‘پیس ویکٹوسٹ’ چرنجیت سنگھ کی کسی نے ان کا دکان میں گولی مار کر قتل کر دیا۔بعد میں اسپتال لے جاتے وقت ان کی موت ہو گئی۔سکھ کمیونٹی کے ترجمان نے ایک میڈیا کو بتایا کہ "میں سمجھتا ہوں کہ سکھوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے”۔

پاکستان سکھ کاؤنسل کے ایک ممبر نے اپنی پگڑی کی طرگ اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "ہم لوگ ا؛گ دکھتے ہیں "۔کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ طالبان کے لوگ ایسا کر رہے ہیں۔

بتادیں کہ 2016 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سکھ لیڈر کا قتل کر دیا گیا ۔طالبان کے ذریعے اس کی ذإہ داری لینے کے باوجود بھی پولیس نے ان کے سیاسی مخالف ایک ہندو لیڈر بلدیو سنگھ کو ان کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا۔حالانکہ ثبوتوں کیغیر موجودگی میںپولیس کو 2 سال تک چلے ٹرائل کے بعد انہیں چھوڑنا پڑا۔पड़ा.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close