دیگر خبریں

پروگرام کوکامیاب بنانے کے لئے میٹنگ کاانعقاد

موتیہاری:لوک سمتاپارٹی کے ذریے چلائے جارہے پروگرام ’ہلہ بول دروازہ کھول‘تحریک پروگرام کوکامیاب بنانے کے لئے ڈھاکہ صغری لائبریری میں ایک میٹنگ کاانعقادکیاگیا۔جس کی صدارت لوک سمتاپارٹی کے ضلع اقلیتی صدرعبیدالرحمن نے کی ۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ کسی کی بھی تنظیم یاپارٹی کے اندرقوت پیداکارکنان ہی کرتے ہیںاگرکارکنان نیک ارادہ سے کام کریں توکامیابی ضرورملے گی۔انہوںنے مزیدکہاکہ مہنگائی پرسرکارکادھیان کم ہے جس کی وجہ سے روزبروزمہنگائی میں اضافہ ہورہاہے۔اس موقع پرضلع صدرسنت سنگھ ،شوکل رام،جئے منگل کشواہا،ابھیی جیت سنگھ،بلاک صدرمحمدعبیداللہ،ڈاکٹرریاض علی،محمدمشیرعالم سمیت دیگرکارکنان موجودتھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close