ہندوستان

پورے ملک میں عقیدت کے ساتھ ادا کی گئی عیدالاضحیٰ کی نماز

پورے ملک ہندوستان میں عید الاضحیٰ کا تہوارمذہبی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس دوران مختلف ریاستوں اورمختلف شہروں میں روح پرورتقاریب منعقد ہوئیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر آج لوگوں کو مبارک باد دی۔ مسٹر نریندر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ "عید الاضحی پر تمام لوگوں کو نیک خواہشات۔ آج کا دن ہمارے معاشرے میں ہمدردی اور بھائی چارے کے جذبے کو مزید تقویت دے گا”۔
پٹنہ شہر کے گاندھی میدان میں‌8بجے عید اضحی کی نماز ادا کئی گئی.اس موقع پر امام و خطیب مولانا مشہود احمد قادری ندوی نے تمام مسلمانوں‌کو شریعت مطہرہ پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی گزار نے کی نصیحت کی.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close