پٹنہ

پولیس کو ملی بڑی کامیابی، ڈاکٹرکے گھر پر بمباری کرنے والے 6 مجرموں کو کیا گرفتار

پٹنہ:پٹنہ پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے پٹنہ سٹی میں ایک ڈاکٹرکے گھر پر بمباری اور رنگداری کا مطالبہ کرنے والے گروہ کے 6 ارکان کو گرفتار کیا ہے۔ جس میں ایک بم بنانے کا ماہر بھی شامل ہے۔وہیں پولیس نے موقع سے ہتھیار اور بم بنانے کا سامان برآمد کیا ہے۔پٹنہ ایس ایس پی منو مہاراج نے بتایا کہ گزشتہ دنوں پٹنہ سٹی میں ایک ڈاکٹر سے رنگداری کی مانگ کی گئی تھی۔ نہیں دینے پر ان کے گھر پر بمباری کی گئی تھی۔ واقعہ کو پٹنہ کے ہی دو بدنام مجرم سونو اور سکندر کے اشارے پر انجام دیا گیا تھا۔ اس معاملے میں شامل تمام مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close