فلم

پونم پانڈے کے بوائے فرینڈ بن کر رومانس کرتے نظر آئیں گے شکتی کپور ، وائرل ہوا فلم کاٹریلر

اپنے بولڈ انداز کیلئے مشہور پونم پانڈے ایک مرتبہ پھر سے سرخیوں میں ہیں لیکن اس مرتبہ وہ اپنی فلم کی وجہ سے خبروں میں آئی ہیں۔ در اصل جلد وہ بالی ووڈ کے مشہور ولن شکتی کپور کے ساتھ فلم میں نظر آنے والی ہیں۔ ان کی اس فلم کا نام د جرنی آف کرما ‘ ہے جو کہ بہت جلد رلیز ہونے والی ہے۔
اس فلم میں پونم اپنے اور اصل زندگی کی حقیقت سے جوجھ رہی لڑکی کے کردار میں نظر آنے والی ہیں۔ اپنے حالات کو بہتر بنانے کی دھن میں وہ ایک امیر شخص کے رابطے میں آتی ہیں۔ اس امیر شخص کا کردار شکتی کپوت نے ادا کیا ہے۔فلم میں آپ کو شکتی کپوت اور پونم پانڈے کچھے اسٹیمی سین بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ شکتی کپوت کا لککچھ ایسا ہے کہ ایک بار پھر آپ کے دماغ میں ان کی وہ ولن والی شبیہ واپس آجائے گی۔اس ٹریلر سے جس طرح کی امید کی جا رہی تھی یہ ویسا ہی ہے ۔ کہانی کے علاوہ فلم کی بولڈنیس کی بھی جھلک بھی نظر آ ئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close