بہارمتھلانچل

پھلکا بلاک میں گرام سوراج ابھیان کے تحت دوروزہ کیمپ کا انقعاد

کٹیہار:کٹیہار ضلع کے پھلکا ڈویڑن کے علاقے تحت شبدا پنچایت میں گرام سوراج مہم کے تحت دو روزہ کیمپ کا انعقاد جمعرات کو کیا گیا۔ کیمپ کا افتتاح پھلکا بی ڈی ریکھا کماری، مکھیا شنکر کمار منڈل نے مشترکہ طور پر چراغ روشن کر کیا۔ افتتاح کے باوجود بعد ڈی او مسز کماری نے گرام سوراج مہم کے بارے میں تفصیل طور پر معلومات دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے پھلکا بلاک کے 12 پنچایت کے 32 گاؤں میں شبدا پنچایت کو بھی منتخب کیا گیا ہے۔ اس پنچایت میں مرکزی حکومت کی سات منصوبوں کو سو فیصدی عمل کیا جائے گا۔سرکار کا مقصد ہے سرکاری اسکیموں کا فائدہ براہ راست مستفیدین تک پہنچے۔ غریب اور بے سہارا لوگوں کو کسی قسم کے منصوبوں کا فائدہ کے لئے در در بھٹکنا نہیں پڑے۔ وہیں مکھیا شنکر کمار منڈل نے کہا کہ پنچایت کے عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں کیمپ میں پہنچ کر تمام منصوبوں کا فائدہ لے سکےں اس کے لئے اعلیٰ پیمانہ پر پرچار وپرسار کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close