بہارسیاست

ڈاکٹر مناظر حسن جنتادل یو میں شامل

سابق ریاستی وزیر اوربی جے پی رہنما ڈاکٹرمناظر حسن ایک بار پھر جنتادل یو میں واپس آگئے ہیں ۔آج پٹنہ میں جنتادل یو کے ریاستی صدر وسشٹ نارائن سنگھ نے انہیں پارٹی کی رکنیت دلائی اور امید ظاہر کی کہ مناظر حسن کی گھر واپسی سے پارٹی اور مضبوط ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close