بہارمتھلانچل

ڈاکٹر مناظر حسن کی انتخابی سرگرمی تیز

بیگو سرائے: سابق ایم پی ڈاکٹر مناظر حسن کا ان دنوں ضلع میں انتخابی سرگرمی تیز ہو گئی ہے۔جب سے مناظر حسن جے ڈی یو میں گھر واپسی کی ہے تبھی سے بیگو سرائے لوک سبھا انتخاب سے جے ڈی یو کے امیدوار کے طور پر ان کا نام سامنے آ رہا ہے۔ وہیں بیگو سرائے سے سابق ایم ایل سی تنویر حسن کی پہلے اعظیم اتحاد سے امیدواری کی چرچا پروان چڑھ رہی تھی۔لیکن جے ڈی یو سے بیگو سرائے لوک سبھا سے ڈاکٹر مناظر حسن کا نام سامنے آنے سے تنویر حسن کو تھوڑی بے چینی ہوگئی ہے۔ کیوں کہ مسلم ووٹنگ دو حصہ میں کہیں نہ تقسیم ہو جائے اس کا ڈر بیگو سرائے کے مسلمانوں ضرور ستا رہی ہے کہ تنویر اور مناظر کی لڑائی میں کہیں دوسرا مساوات نہ بن جائے۔ بےگوسرائے لوک سبھا انتخاب کے لئے سبھی پارٹی کو سوچ سمجھ کر امیدوارکو اتارنی ہوگی کیونکہ یہاں کئی مساوات بننے کی امید ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close