بہارمتھلانچل

ڈی ایم نے ریونیومحکمہ کی جائزہ نشست منعقد کی

سوکچھہ بھارت مشن کا ورک شاپ منعقد

بیگوسرائے:بیگوسرائے ریونیو سے متعلق میٹنگ ضلع مجسٹریٹ راہل کمار اور ریونیو افسر کی صدارت میں کارگل بلڈنگ میں منعقد کی گئی۔ جہاں ابھی تک کئے گئے کاموں کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت دیا۔ موقع پر اے ڈی ایم اوم پرکاش پرساد سمیت ضلع کے سبھی سب ڈویزنل افسر ان اور بی ڈی او موجود تھے ۔
جمعرات کو سوکچھہ بھارت مشن (دیہی) لوہیا سوکچھہ بہار مہم عوامی نمائندوں کا ضلع سطحی ورک شاپ دنکر بھون میں منعقد کیا گیا۔ جہاں ڈی ایم راہل کمار نے کہا کہ سماجک بیداری سے سوکچھہ بھارت مشن کا خواب پوراہوپائے گا۔ موقع پر ڈی ڈی سی کنچن کپور ، اے ڈی ایم پرکاش پرساد ، ضلع ایجوکیشن افسر شیام بابو رام ، تیگھڑا ایس ڈی او نشانت کمار سمیت ضلع کے سبھی عوامی نمائندہ موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close