کھیل

کبڈی ٹیموں کا شاندار آغاز

جکارتہ: سابق چمپئن ہندوستانی کبڈی ٹیموں نے 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں اتوار کو اپنے خطاب کے دفاع کی مہم کا شاندار انداز میں آغاز کیا۔
سال 1990 سے لگاتار سات سونے کے تمغے جیتنے والی ہندوستانی مرد وں کی ٹیم نے اپنے آٹھویں سونے کے تمغے کے لئے بنگلہ دیش کو گروپ اے میں یکرفہ طور پر 50۔21 سے شکست دی۔
خاتون کبڈی کا ایشیائی کھیلوں میں آغاز سال 2010 سے ہوا تھا اور ہندوستانی خاتون ٹیم نے خطاب کی ہیٹ ٹرک کرنے کی سمت پہلا قدم اٹھاتے ہوئے جاپان کو 43۔12 کے بڑے فرق سے ہرایا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close