فلم

کونکنا اور بھومی کو لے کر فلم بنائیں گی ایکتا

ممبئی:مشہور فلم ساز ایکتا کپور ،کونکنا سین شرما اور بھومی پیڈنیکر کو لے کر فلم بنانے والی ہیں۔ایکتاکپور ہدایت کار النکرت شریواستو کے ساتھ مل کر خواتین پر مبنی فلم بنانے والی ہیں۔النکرت کی ہدایت میں پچھلی فلم ’لپسٹک انڈر مائی برقہ‘باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی تھی۔فلم میں کونکنا سین شرما نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔النکرت شریواستو کی ہدایت میں بننے والی فلم اس فلم کےلئے کونکنا سین شرما اور بھومی پیڈنیکر کا انتخاب کیاگیا ہے۔فلم کی شوٹنگ اگلے ہفتے شروع کی جاسکتی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close