تعلیم

گریجویشن میں داخلہ کے لیے حتمی لسٹ جاری

پٹنہ:بہار اسکول اکزامینیشن بورڈ کے چیر مین آنند کشور نے آج سیشن 2018-21لیے ریاست کی 10 یونیورسٹیوں میں گریجویٹ کلاس میں داخلہ کے لیے طلبا کے ذریعہ آن لائن درخواست اور سلائیڈ اپ کرنے کے سلسلے میں بھری گئی ترجیحات اور انٹر میں پاس نمبر کے کل فیصد ،ریزرویشن کوٹا اور یونیورسٹیوں کے ضابطے کے مطابق تیسری اور آخری سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی ہے اس کی بنیا دپر طلبا 5 سے دس ستمبر تک الاٹ کالج میں داخلہ لے سکتے ہیں ۔اس لسٹ میں کل 72555 طلبا منتخب ہوئے ہیں جن میں آرٹس کے مختلف سبجیکٹوں میں 169سائنس میں 15988 اور کامرس میں 2398 طلبا داخلہ کے لیے منتخب کئے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close