بہارپٹنہ

گورنر لال جی ٹنڈن کی صدر اور وزیراعظم سے رسمی ملاقات

پٹنہ: گورنر لال جی ٹنڈن نے آج راسٹریہ پتی بھون پہونچ کر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے رسمی ملاقات کی اس موقع پر جناٹنڈن نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو گلدستہ پیش کر ان کا خیر مقدم کیا ۔گورنر نے صدر جمہوریہ کو اپنی تحریر کردہ کتاب ’’انکہالکھنوء‘‘ کو پیش کیا۔صدر جمہوریہ نے گورنر کو ہندستانی آئین کی کاپی پیش کی واضح ہو کہ کل 27 اگست کو گورنر نے سیون لوک کلیان مارگ جاکر وزیراعظم نریندر مودی سے بھی رسمی ملاقات کی تھی۔گورنر جناب ٹنڈن نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ رام ناتھ سنگھ سے رسمی ملاقات کر انہیں گلدستہ پیش کیا۔ بعد میںجناب ٹنڈن نے سابق نائب وزیراعظم اور سابق وزیر داخلہ سینئر سیاست داں لال کرشن اڈوانی سے بھی ملاقات کی۔گورنر جناب ٹنڈن نے گزشتہ 28 اگست کو بہار کے گورنر کے شکل میں حلف لینے کے بعد پہلی بار 27 اگست کو نئی دہلی گئے جہاں ان رہنمائوں سے انہوں نے رسمی ملاقات کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close