کھیل

ہار کے ساتھ خاتون والی بال ٹیم کی مہم ختم

جکارتہ- ہندستانی خاتون والی بال ٹیم کی جمعہ کو چینی تائی پے کے ہاتھوں 9-10ویں مقام کے كلاسیفکیشن میچ میں ہار کے ساتھ 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں مہم ختم ہو گئی۔
ہندستانی ٹیم کو چینی تائی پے نے آسانی سے 73 منٹ میں 25-21 25-16 25-15 سے شکست دی۔ ہندستانی ٹیم تائی پے سے گروپ بی میچ میں 25 اگست کو بھی ہاری تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close