کھیل

ہندوستان کی ٹسٹ تاریخ میں سب سے بڑی جیت

راجکوٹ: ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے بلے بازوں کی شاندار اننگز اور گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت فالو آن کے لئے مجبور ہوئی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے ہی دن ہفتہ کو میچ اپنے نام کرتے ہوئے اننگز اور 272 رنز سے ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی جیت درج کر لی۔
ہندوستان کی ٹیسٹ تاریخ میں بھی یہ اب تک کی سب سے بڑی جیت ہے۔ اس نے اسی سال افغانستان کے خلاف بنگلور میں کھیلے گئے واحد ٹیسٹ میں اننگز اور 262 رن سے ٹیسٹ میں اپنی سب سے بڑی جیت درج کی تھی۔ وہیں اب ویسٹ انڈیز کے خلاف یہ ہندوستان کی اب تک کی سب سے بڑی جیت بھی ہے۔ ہندوستان نے آخری مرتبہ ویسٹ انڈیز کو نومبر 2013 میں ممبئی میں اننگز اور 126 رن سے شکست دی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close