کوسی

یوا اور خاتون کانگریس کی مشترکہ نشست

سمستی پور: موہن پور واقع پارٹی دفتر مین یوا کانگریس ، این ایس یو آئی ، انتہائی پسماندہ سیل اور خاتون سیل کی مشترکہ نشست منعقد ہوئی جسکی صدارت یوا کانگریس کے ضلع صدر اخلاق الرحمن صدیقی نے کی ۔ نشست میں بتایا گیا کہ کانگریس کے کانگریس کے صوبائی صدر مدن موہن جھا عہدہ صدارت سنبھالانے کے بعد پہلی مرتبہ سمستی پور آمد کو لیکر نشست بلائی گئی ہے۔نشست میں تیاریوں کا جائزلیا گیا ساتھ ہی اسے کامیاب بنانے کے لئے لائحہ عمل تیار کیا گیا ۔ اس موقع پر پروفیسر مکند کمار، پرشانت پاٹھک، بٹو چودھری، رنجو کماری، دیویتا گپتا، آلوک کمار، گوبند کمار، اومیش رائے، محمد بلال ، راہل کمار ، پرمود کمار، امتیاز احمد وغیرہ موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close