بہارمتھلانچل

135مستفیدین کے درمیان گیس کنکشن تقسیم

بیگوسرائے:وزیر اعظم اجول منصوبہ کے تحت ویر پور اڈےن گرامین وترک کے ذریعہ بدھ کو کسان بھون ویر پور میں گیس کنکشن تقسیم کیمپ منعقد کیا گیا۔اس کی صدارت ایجنسی ڈائریکٹر رام پرویش سنگھ نے کی۔ اس موقع پر حکومت ہند کے ڈپٹی سکریٹری ستیہ پرکاش، انڈر سکریٹری ونود کمار گپتا، ایل آئی سی کے ڈپٹی منیجر جٹاشنکر چودھری، ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کے منیجر کرشن کمار سنگھ، بی ڈی او اکھلیش کمار، پرمکھ پھولن دیوی، نائب پرمکھ مرتنجے کمار، مکھیا شروتی گپتا کے ذریعہ 135 مستفیدین کے درمیان گیس چولہا، ریگولیٹر، پائپ وغیرہ کی تقسیم کیا گیا۔ موقع پر ایجنسی کے منیجر ردھیر کپور، سنجیو کمار، راجیو کمار، سابق پنسس اجے جھا وغیرہ موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close