بہار
بڑھتے جرائم پر قدغن لگانے کےلئے ایس ایس پی نے طلب کی میٹنگ
مظفرپور10جولائی(اسلم رحمانی) مظفرپور شہر کے شہری حلقہ اوراطراف شہر میں بڑھتے لوٹ، قتل،ڈکیتی جیسے حساس معاملات کے پیش نظر آج ایس ایس پی مظفرپور ہرپیت کور نے پیٹھک بولائی جس میںالگ الگ تھانوں کے صدور کے ساتھ ساتھ سی ٹی ایس پی، ٹاﺅن ڈی ایس پی ،مشرقی ایس پی، مغربی ڈی ایس پی کے علاوہ کوئی پولیس افسران نے شرکت کی۔