پٹنہ

6 ماہ تک ماں کا دودھ بچوں کے لیے اشد ضروری

پٹنہ سیٹی:عالمی رضاعت ہفتہ کے تحت اینئر وہیل کلب آف پٹنہ سیٹی نے سیٹی کے مختلف مقامات پر تین پروگراموں کاانعقاد کیا پہلا پروگرام اروڑہ انٹرنیشنل اسکول میں مضمون نگاری مقابلہ منعقد کیا گیا ۔جس پر بہترین مضمون نگاری کے لیے طالب علم کو انعام سے نوازہ گیا۔ دوسرا پروگرام گول وارا اسپتال شہید بھگت سنگھ چوک پر ڈاکٹر شلپی گولوارا کے ذریعہ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے خواتین کو رضاعت سے ہونے والے فائدے کی تفصیل بتائی بچوںکو کیسے رضاعت کریا جائے اور اس کے فوائد کیا ہیں اس سلسلے میں کئی سوالات کا جواب انہوں نے دیا انہوں نے کہا کہ 6 ماہ تک ماں کا دودھ بچوں کے لیے اصد ضروری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close