کھیل

8 فتوحات کا پاکستانی سلسلہ ختم، 9 ناکامیوں کے بعد پہلی آسٹریلوی جیت

سہ ملکی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں ناکامی کے ساتھ مسلسل 8 فتوحات کا پاکستانی سلسلہ ٹوٹ گیا، دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم کا بین الاقوامی میچز میں مسلسل 9 شکستوں کا سلسلہ ختم ہوگیا، گرین شرٹس نے گذشتہ8ٹی ٹوئنٹی میچز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کم ترین ٹوٹل حاصل کیا،ٹیم نے اس سے قبل 7مقابلوں میں201، 181، 203، 205، 204، 166 اور 182 رنز بنائے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close