ٹیکنالوجی

Oppo اس ماہ کے اخیر تک لانچ کرے گاF9 پرو

پٹنہ: اوپپو نے آج اپنے جدید ماڈل اوپپو ایف 9 پرو کو اس مہینے کے اختتام تک ہندوستان میںلانچ کرنے کا اعلان کیاہے۔اوپپو ایف 9پروایف سیریز کا ایک بالکل نیا اہم ا سمارٹ فون ہے جوvocc فلیش چارج، گریڈیئنٹ کلرس اور ایک منفرد واٹر ڈراپ اسکرین ڈیزائن کے ساتھ ملے گا۔
اوپپو کے دیوانے من پسندvocc فلیش چارج میں کم وولٹیج والی تیز چارجنگ سسٹم استعمال کیا گیا ہے جو بجلی چمکنے کی رفتار سے چارج کرتی ہے۔
Oppo F9 پرو ایک بڑے گریڈئنٹ کلر ڈیزائن کا استعمال کرتا ہے اور اسے ایف سیریز میں پہلی بار کیا گیا ہے۔ اوپپو نے اس ڈیزائن کلر پرویسس میں تکنیکی ترقی کی بدولت کیا ہے کیونکہ گریڈیئنٹ رنگ بازار میں نوجوانوں کے درمیان پہلے ہی مقبول ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close